Translations by Hussain Qureshi

Hussain Qureshi has submitted the following strings to this translation. Contributions are visually coded: currently used translations, unreviewed suggestions, rejected suggestions.

150 of 112 results
~
Try again to mount the CD-ROM?
2012-03-06
سی-ڈی-روم کو نصب کرنے کی کوشش دوبارہ کی جاۓ؟
~
Right Alt
2012-02-23
دائیں آلٹ کی
~
Origin of the keyboard:
2012-02-19
تختہ کلید (کی بورڈ) کا ماخذ:
~
Choose a continent or region:
2012-02-19
برِاعظم یاخطہ منتخب کریں:
~
The continent or region in which the desired country is located.
2012-02-19
برِاعظم یا خطہ جس میں مطلوبہ ملک واقع ہے۔
~
Based on your language, you are probably located in one of these countries or regions.
2012-02-17
آپکی منتخب کردہ زبان کی بنیاد پر امکانی طور پر آپ کا تعلق درجذیل ممالک یا خطہ سے ہے۔
~
Choose a country, territory or area:
2012-02-17
ملک، خطہ اور علاقہ منتخب کریں۔
~
Choose a locale:
2012-02-17
مقام کا انتخاب کریں۔
6.
This installation step depends on one or more other steps that have not yet been performed.
2012-02-15
انسٹالیشن کا یہ مرحلہ ایک یا ایک سے زیادہ ایسے دیگرمراحل پر انحصار کرتا ہے جو ابھی انجام نہیں دئیے گئے ہیں۔
20.
Cancel
2012-02-15
منسوخ کریں
23.
Help
2012-02-15
مدد
26.
Screenshot saved as %s
2012-02-15
اسکرین کا عکس s٪ کے نام سے محفوظ کردیا گیا ہے
28.
KEYSTROKES:
2012-02-15
کی سٹروکس:
32.
Prompt: '%c' for help, default=%d>
2012-02-15
استفسار: مدد کے لیے ٪c، پہلے سے طے شدہ کے لیے %d
2012-02-07
پرامپٹ: مدد کے لیے ٪c، پہلے سے طے شدہ کے لیے %d
33.
Prompt: '%c' for help>
2012-02-15
استفسار: مدد کے لیے ٪c
2012-02-07
پرامپٹ: مدد کے لیے ٪c
34.
Prompt: '%c' for help, default=%s>
2012-02-15
استفسار: مدد کے لئے %C اور پہلے سے طے شدہ کے لئے %d
38.
The root file system is a RAM disk. The hard disk file systems are mounted on "/target". The editor available to you is nano. It's very small and easy to figure out. To get an idea of what Unix utilities are available to you, use the "help" command.
2012-02-16
بنیادی فائل سسٹم ایک RAMڈسک ہے۔ہارڈڈسک کے فائل سسٹم "/targetپر نصب ہیں۔آپکوNano ایڈیٹر دستیاب ہے۔یہ بہت مختصر اور ڈیزائن کرنے میں آسان ہے۔دستیاب یونکس کےافادی پروگرامز کااندازہ لگانے کے لئے "help" کمانڈ استعمال کریں۔
2012-02-15
بنیادی فائل سسٹم ایک RAMڈسک ہے۔ہارڈڈسک کے فائل سسٹم "/targetپر نصب ہیں۔آپکوNano ایڈیٹر دستیاب ہے۔یہ بہت مختصر اور ڈیزائن کرنے میں آسان ہے۔دستیاب یونکس سہولیات کااندازہ لگانے کے لئے "help" کمانڈ استعمال کریں۔
39.
Use the "exit" command to return to the installation menu.
2012-02-04
پھر سے انسٹالیشن مینو میں جانے کے لیے "Exit " کمانڈ استعمال کریں۔
2012-02-04
انسٹالیشن مینیو میں واپس جانے کے لئے "Exit" کمانڈ استعمال کریں۔
46.
Terminal plugin not available
2012-02-04
ٹرمینل پلگ-ان دستیاب نہیں ہے۔
48.
It should be available after reaching the "Loading additional components" installation step.
2012-02-23
یہ "اضافی اجزالوڈ ہو رہے ہیں"پر پہنچنےکے بعد دستیاب ہو جاناچاہئے۔
49.
Alternatively, you can open a shell by pressing Ctrl+Alt+F2. Use Alt+F5 to get back to the installer.
2012-02-16
بطورمتبادل آبCtrl+Alt+F2 سے کوئی شیل کھول سکتے ہیں یا پھر Alt+F5 سے انسٹالر میں واپس جاسکتے ہیں۔
50.
Installer components to load:
2012-02-16
انسٹالر کے اجزالوڈ ہو رہے ہیں۔
51.
All components of the installer needed to complete the install will be loaded automatically and are not listed here. Some other (optional) installer components are shown below. They are probably not necessary, but may be interesting to some users.
2012-02-16
انسٹالر کے وہ اجزا جنکا انسٹال ہونا ناگزیر ہے خود بخودلوڈ ہو جائیں گے (ان کی لسٹ نہیں دی جا رہی)۔ بعض استعمال کنندگان کی دلچسپی کے لئے کچھ اختیاری اجزا بھی دئے جارہے ہیں ان کا انسٹاک ضروری نہیں۔
52.
Note that if you select a component that requires others, those components will also be loaded.
2012-02-16
یاد رکھیں اگر آپ انسٹالر کے ایسے اجزا منتخب کرتے ہیں جنہیں دیگر اجزا مطلوب ہوں تووہ مطلوب اجزا بھی خودبخود لوڈ ہو جائیں گے۔
53.
To save memory, only components that are certainly needed for an install are selected by default. The other installer components are not all necessary for a basic install, but you may need some of them, especially certain kernel modules, so look through the list carefully and select the components you need.
2012-02-16
میموری کے کم از کم استعمال کی خاطر انسٹالر کے ناگزیر اجزاہی خودکار اسلوب سے منتخب ہوتے ہیں۔ دیگر اجزا جو کہ بنیادی انسٹال کے لئے ضروری نہیں مگر آپ کو ان میں سے کچھ کی ضرورت پڑ سکتی ہے جیسے کہ کرنل ماڈہولز۔ لہزاانسٹالر کےاجزا منتخب کرتے وقت فہرست احتیاط سے دیکھیں۔
54.
Loading additional components
2012-02-16
اضافی اجزا لوڈ ہو رہے ہیں۔
57.
Failed to load installer component
2012-02-16
انسٹالرکےاجزا لوڈ ہونے میں ناکام
58.
Loading ${PACKAGE} failed for unknown reasons. Aborting.
2012-03-06
نامعلوم وجوہات کی بنا پر${SPACE}کی لوڈنگ کا عمل ناکام ۔یہ عمل ساقط ہو رہا ہے۔
59.
Continue the install without loading kernel modules?
2012-02-04
کرنل ماڈیول لوڈکئے بغیر انسٹال جاریی رکھیں۔
60.
No kernel modules were found. This probably is due to a mismatch between the kernel used by this version of the installer and the kernel version available in the archive.
2012-03-06
کوئی کرنل ماڈیول نہیں ملا۔ اسکا امکانی سبب موجودہ ورژن کے زیراستعمال کرنل اور آرکائیو میں موجود کرنل میں عدم مماثلت ہے۔
65.
Storing language...
2012-02-23
زبان کو محفوظ کیا جا رہاہے۔۔۔
69.
Language selection no longer possible
2012-02-04
اب زبان کا انتخاب ممکن نہیں رہا
70.
At this point it is no longer possible to change the language for the installation, but you can still change the country or locale.
2012-02-17
اس نہج پر اب انسٹالیشن کی زبان کو تبدیل کرن ممکن کرنا نہیں رہاالبتہ آب ملک اور مقام اب بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔
71.
To select a different language you will need to abort this installation and reboot the installer.
2012-03-01
کسی دوسری زبان کا انتخاب کرنے کے لئے انسٹالیشن کوساقط کرکے انسٹالر کو دوبارہ بوٹ کریں۔
72.
Continue the installation in the selected language?
2012-02-17
اپنی منتخب کردہ زبان میں انسٹالیشن جاری رکھیں۔
73.
The translation of the installer is incomplete for the selected language.
2012-02-17
آپکی منتخب کردہ زبان میں انسٹالر کا ترجمہ نامکمل ھے۔
2012-02-17
آبکی منتخب کردہ زبان میں انسٹالر کا ترجمہ نامکمل ھے۔
74.
The translation of the installer is not fully complete for the selected language.
2012-02-17
آپکی منتخب کردہ زبان میں انسٹالر کا ترجمہ پوری طرح مکمل نہیں ھے۔
75.
This means that there is a significant chance that some dialogs will be displayed in English instead.
2012-02-19
یعنی اس بات کا قوی امکان ھے کہ کچھ پیغامات انگریزی میں سامنے آئیں۔
2012-02-17
بایں معنی اس بات کا قوی امکان ھے کہ کچھ پیغامات انگریزی میں سامنے آئیں۔
76.
If you do anything other than a purely default installation, there is a real chance that some dialogs will be displayed in English instead.
2012-03-06
اگر آپ خالصتاً ڈیفالٹ انسٹالیشن کے علاوہ کچھ کر رہے ہیں تو کچھ پیغامات کے انگریزی میں ظاہر ہونے کے کافی امکانات موجود ہیں۔
77.
If you continue the installation in the selected language, most dialogs should be displayed correctly but - especially if you use the more advanced options of the installer - some may be displayed in English instead.
2012-02-17
اگر آپ انسٹالیشن اپنی منتخب کردہ زبان میں جاری رکھتے ہیں تو اکثر پیغامات تو صحیح طور پر دکھائی دینے چاہئیں البتہ انسٹالر کے برتر انتخابات کے استعمال کے دوران کچھ پیغامات کا انگریزی میں نظر آسکتے ہیں۔
78.
If you continue the installation in the selected language, dialogs should normally be displayed correctly but - especially if you use the more advanced options of the installer - there is a slight chance some may be displayed in English instead.
2012-02-17
گر آپ انسٹالیشن اپنی منتخب کردہ زبان میں جاری رکھتے ہیں تو اکثر پیغامات تو صحیح طور پر دکھائی دینے چاہئیں البتہ انسٹالر کے برتر انتخابات کے استعمال کے دوران کچھ پیغامات کے انگریزی میں نظرآنے کاخفیف سا امگان موجود ہے۔
79.
The chance that you will actually encounter a dialog that is not translated into the selected language is extremely small, but it cannot be ruled out completely.
2012-02-17
اس بات کا امکان انتہائی کم ہے کہ فی الواقع کوئی ایسا پیغام آپ کے سامنے آئے جس کا ترجمہ آپکی زبان میں نہ ہوا ہو مگر اس امر کو مکمل طور پر رد نہیں کیا جا سکتا۔
80.
Unless you have a good understanding of the alternative language, it is recommended to either select a different language or abort the installation.
2012-03-01
جبتک آپ متبادل زبان کا صحیح ادراک نہیں رکھتے،آپکے لئے بہترہے کہ کوئی اور زبان منتخب کر لیں یا انسٹالیشن کو ساقط کر دیں۔
81.
If you choose not to continue, you will be given the option of selecting a different language, or you can abort the installation.
2012-03-01
اگر آب جاری نہ رکھنے کا انتخاب کرتے ہیں تو آبکہ کوئی اور زبان منتخب کرنےکا مووقع دیا جائے گا ےا پھر آب انسٹالیشن ساقط کرسکتے ہیں۔